: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7فروری(اعتمادنیوز)مادھوپور پولیس حدود میں ایک 19سالہ نوجوان نے خرابی صحت کی وجہ سے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش ای پروین
کمارولدپریم ،کی ہے جو چکن شاپ میں کا م کرتا ہے ،پروین سائی نگر مادھوپور کا رہائشی ہے۔6فروری کی رات پروین نے اپنے رہائش گا ہ میں یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔مادھوپور پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔